حنیف عباسی نے علیم خان کو ٹارگٹ بنا لیا، عدالت جانے کا اعلان

لاہور(نیوزلائن) حنیف عباسی نے کر لی تیاری، اب دوسری اے ٹی ایم کی باری۔ حنیف عباسی نے علیم خان کو ٹارگٹ بنا لیا۔ عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ ملنے کے بعد نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔ لیگی رہنماء نے صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیڈرشپ جو حکم دے گی، عمل کریں گے، کہتے ہیں 70 سال سے ملک میں احتساب ہی ہو رہا ہے اور 70 سال سے حکومتوں کو احتساب…

Read More

پیپلز پارٹی نے آئندہ حکمت عملی کے لئے سر جوڑ لئے

کراچی(نیوزلائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ حکمت عملی کے لئے سر جوڑ لئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جوڑ توڑ اور پارلیمانی سیاست کی پالیسی ترتیب دینے کی ہدایت کر دی۔ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں پیپلز پارٹی جمہوریت ڈی ریل کرنے میں کسی کی مدد نہیں کرے گی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں اہم رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں رکن قومی اسمبلی فرالک تالپور، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں آئندہ الیکشن کے سیاسی…

Read More