پیپلزپارٹی فیصل آبادکی سیاست میں بھونچال لانے کی تیاریوں میں

فیصل آباد(احمد یٰسین)پیپلز پارٹی فیصل آباد کی سیاست میں ایسی تبدیلیاں لا رہی ہے جس سے مقامی سطح پر بھونچال ہی آجائے گا۔سیاست کے ’’بازی گر‘‘ آصف علی زرداری مختلف شخصیات کے ذریعے فیصل آباد کے سرمایہ دار سیاستدانوں کے گروپ سے رابطے میں ہیں اور الیکشن سے پہلے فیصل آباد میں بڑے بڑے برج الٹنے کا مکان ہے۔ان سرمایہ دارسیاستدانوں کے علاوہ بھی مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کیساتھ بھی آصف زرداری رابطے کر رہے ہیں۔ ان شخصیات کے پی پی پی میں آنے سے فیصل آباد کی…

Read More

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی آڑ میں خواتین کا استعمال

اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے نکاح کے متعلق پیش کیا جانے والا فکرِ اعتدال اور نظریہ توازن نہایت جامع اور بے نظیر ہے۔ اسلام کی نظر میں نکاح محض انسانی خواہشات کی تکمیل اور فطری جذبات کی تسکین کا نام نہیں ۔ جس طرح انسان کی بہت سی فطری ضروریات ہیں اسی طرح نکاح بھی ایک اہم فطری انسانی ضرورت ہے۔ تاہم اس اہم فطری ضرورت کو جائزاور مہذب طریقے کے ساتھ پوراکرنے ک لئے نکاح کوانسانی بقا وتحفظ کے لیے ضروری بتایا گیا۔ اسلام نے نکاح کو…

Read More