مجھے ہمیشہ سازش سے ملک کی خدمت سے روکا گیا، نوازشریف

فیصل آباد(نیوزلائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایک نئے پاکستان کا ریفرنڈم ہوگا۔ جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں وہ پورا کرتا ہوں، لیکن مجھے ہمیشہ ایک سازش کے تحت ملک کی خدمت سے روکا گیا، 1999 میں بجلی کی کمی نہیں تھی، دہشت گردی کا نام و نشان نہیں تھا ملک ترقی کررہا تھااور پاکستان ایشین ٹائیگر اور ایٹمی طاقت بن کرابھر رہا تھا لیکن مشرف نے مارشل لا لگا کرستیا ناس…

Read More

اٹھو نواز شریف کے دشمنوں کو سبق سکھا دو، مریم نواز

جڑانوالہ(نیوزلائن) مسلم لیگ نون کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی اور رہنماء مسلم لیگ نون مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سے 3 نسلوں کا حساب لیا گیا لیکن پھر بھی اس کیخلاف ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ مریم نواز نے کہا کہ پانامہ میں نواز شریف کا نام نہیں تھا لیکن انہیں پھر بھی نکال دیا گیا۔ انہوں نے اہل جڑانوالہ سے استفسار کیا کہ جہاں منتخب وزیر اعظم کو نکال دیا جائے کیا ایسا پاکستان چاہئے؟ جہاں عوام کے ووٹوں…

Read More

ایچ ای سی نے قائداعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی داخلوں سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزلائن)اوور کراؤڈ ہونے کی وجہ سے ایچ ای سی نے قائداعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی میں داخلوں سے روک دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ایچ ای سی نے قائد اعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی کے مزید داخلے کرنے سے روک دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ یونیورسٹی نے طویل عرصے سے پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری نہیں کی۔ گزشتہ دس سالوں کے دوران یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا داخلہ لینے والے اپنا ریسرچ ورک کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائے…

Read More

کسی ایم پی اے نے کرپشن کی تو ہاتھ کاٹ دوں گا:پرویز خٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم کرپشن کا خاتمہ کرنے آئے ہیں ،اگر میرے کسی ایم پی اے نے کرپشن کی تو ہاتھ کاٹ دوں گا ۔بنوں میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے تبدیلی کا تہیہ کر رکھا ہے اور اس کام کے لیے عوام نے بھی ساتھ دینا ہے ،لیڈر کرپٹ نہیں ہو گا اور ایماندار ہو گا تو ملک میں کرپشن نہیں ہو گی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس کو با اختیار بنا یا…

Read More

فیصل آباد میں تعصبات سے پاک میڈیا رپورٹنگ بارے تربیتی ورکشاپ

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کے صحافیوں کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی۔ورکشاپ کا اہتمام جرنلزم فار ڈیموکریسی اینڈ ہیومن رائٹس ‘‘ نے کیا تھا۔ورکشاپ کے تربیتی سیشنز کے دوران سینئر صحافی اور جے ڈی ایچ آر کے صدر شفقت منیر ‘ سینئر صحافی خالد جمیل‘ عظمیٰ لطیف ‘ پروگرام منیجر جے ڈی ایچ آر شائستہ ملک نے میڈیا نمائندگان کو تعصبات سے پاک رپورٹنگ ‘ معاشی ‘معاشرتی ‘ مذہبی اور جغرافیائی تعصبات کے میڈیا اور سماج پر اثرات اور ان کے نقصانات بارے آگاہ کیا اور اقلیتی گروپس ‘…

Read More