ایچ ای سی نے قائداعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی داخلوں سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزلائن)اوور کراؤڈ ہونے کی وجہ سے ایچ ای سی نے قائداعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی میں داخلوں سے روک دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ایچ ای سی نے قائد اعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی کے مزید داخلے کرنے سے روک دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ یونیورسٹی نے طویل عرصے سے پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری نہیں کی۔ گزشتہ دس سالوں کے دوران یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا داخلہ لینے والے اپنا ریسرچ ورک کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائے…

Read More

کسی ایم پی اے نے کرپشن کی تو ہاتھ کاٹ دوں گا:پرویز خٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم کرپشن کا خاتمہ کرنے آئے ہیں ،اگر میرے کسی ایم پی اے نے کرپشن کی تو ہاتھ کاٹ دوں گا ۔بنوں میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے تبدیلی کا تہیہ کر رکھا ہے اور اس کام کے لیے عوام نے بھی ساتھ دینا ہے ،لیڈر کرپٹ نہیں ہو گا اور ایماندار ہو گا تو ملک میں کرپشن نہیں ہو گی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس کو با اختیار بنا یا…

Read More