ن لیگی ڈپٹی میئر چوہدری سرور کیلئے ووٹ خریدنے لگا

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا مسلم لیگ ن کا ایک ڈپٹی میئر سینٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری سرور کیلئے ووٹ خریدنے کی کوشش کر رہا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ن لیگ کا یہ ڈپٹی میئر چوہدری سرور کے انتہائی قریب سمجھا جاتا ہے اور دونوں رئیل سٹیٹ کے کاروبار میں پارٹنر بھی ہیں۔بلدیاتی الیکشن میں یہ میئر کا بھی امیدوار تھا تاہم صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی حکمت عملی کے باعث انہیں صرف ڈپٹی میئر تک ہی محدود رہنا پڑا۔سینٹ الیکشن میں…

Read More

مشاہد حسین ن لیگ میں شامل، سینیٹ انتخابات میں امیدوار ہونگے

لاہور(نیوزلائن)پاکستان مسلم لیگ (ق)کو خیرباد کہنے کے بعد مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ،مشاہد حسین سید سینیٹ انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار ہوںگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشاہد حسین سید نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے جاتی امراءمیں ملاقات کی اس موقع پر خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید اور دیگر رہنما موجود تھے،نوازشریف نے مشاہد حسین سید کو ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔ مشاہد حسین کا کہناتھا کہ نوازشریف کی دعوت پر جاتی امرا…

Read More

سوات خود کش حملے میں 11 سکیورٹی اہلکار شہید،13 زخمی

اسلام آباد(نیوزلائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سوات کے علاقے کبل میں خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 11 سکیورٹی اہلکار شہید اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، خودکش حملہ فوجی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں کیا گیا۔ حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بھی موقع پر پہنچ کر دھماکے کی جگہ اور اس کے اردگرد کے علاقے کی چیکنگ…

Read More