ن لیگ کے شجر پر پت جھڑ کا موسم:پرندے اڑنے کو تیار

فیصل آباد(ندیم جاوید)ملک میں موسم بہار ہے مگر ملک کے بیشتر حصوں پر حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے شجر پر پت جھڑ کا موسم آگیا ہے۔ پتے جھڑرہے ہیں اور پرندے اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ سے کوششوں کے باوجود بن نہیں پا رہی ‘ عدالتوں سے اچھی خبر کی امیدیں دم توڑ چکی ہیں۔حالات ناموافق ہوتے دیکھ کر فیصل آباد کے ن لیگی متوالوں نے نئے آشیانے ڈھونڈنا شروع کردئیے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد سے بڑے پیمانے پر ن لیگی پرندے نئے گھونسلوں کی تلاش میں…

Read More