گیدڑوں کے ڈر سے شیروں کے قافلے نہیں رکتے:مریم نواز

اسلام آباد (نیوزلائن)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ چھپ کر وار کرنے والے گیدڑ ہوتے ہیں ٗ گیدڑوں کے ڈر سے شیروں کے قافلے نہیں رکتے ٗنوازشریف ایک شیر ہے جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا جانتا ہے ٗ وہ کسی سے ڈرنے والے نہیں ٗ اوچھے ہتھکنڈوں پر تب ہی اترتے ہیں جب دلیل ختم ہوجاتی ہے ٗایک مذمتی بیان دینے سے سمجھتے ہو کہ لوگ تمہیں معاف کردیں گے ٗتم نے 4 سال…

Read More

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ اورسلیم مانڈوی والا ڈپٹی‘پیپلزپارٹی کااعلان

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹرصادق سنجرانی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے سلیم مانڈوی والا ہمارے امیدوار ہونگے، تعداد بتاناچیٹنگ ہوگی،نون لیگ کومعلوم ہوجائے گا ہمارے پاس کتنی تعداد ہے،رضاربانی کیلئے دوہزاراٹھارہ کے الیکشن میں دوسراپلان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں کااجلاس زرداری ہاؤس میں ہوا جس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین سابق صدرآصف علی زرداری نے کی ۔اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کی جانب سے…

Read More