فیصل آباد کے 6862بیوٹی پارلر‘ باربر شاپس کی رجسٹریشن کا آغاز

فیصل آباد(نیوزلائن)حکومت پنجاب کے ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت محکمہ صحت کے زیراہتمام بیوٹی پارلرز اورباربر شاپس کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے ۔اس حوالے سے ضلع بھر میں سروے کے دوران 6862بیوٹی پارلرزاورباربر شاپس کی فہرست تیار کی گئی ہے جن کی رجسٹریشن کرکے ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے بنیادی معلومات اور ضروری ٹریننگ فراہم کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ صحت میں قائم کردہ کاؤنٹرکا دورہ کیا۔ایم این اے بیگم خالدہ منصوربھی ان کے ہمراہ تھیں۔اس…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی میں یوم پاکستان کی خصوصی تقریب

فیصل آباد(نیوزلائن)گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں یوم پاکستان کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جن کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے کی ۔اس موقع پر طالبات کی طرف سے ملی نغمے،انگلش و اردو تقاریر، یوم پاکستان کے حوالے سے ٹیبلو اور ڈاکومنٹریز پیش کی گئیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے کہا کہ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر پاکستان حاصل کیا گیا جس کے لئے ہمارے آباؤ اجداد نے بے پناہ قربانیاں دیں اور اپنے خون…

Read More

تحریک انصاف فیصل آباد کی پوری تنظیم غیر قانونی نکلی

فیصل آباد(نیوزلائن)تحریک انصاف اور اس کے ذیلی ونگز کی فیصل آبادمیں تمام تنظیم سازی غیرقانونی اور پارٹی آئین کے خلاف ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سمیت تمام عہدیدار پارٹی کے آئین کے منافی بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان کے اعلانات اور بطور عہدیدار فیصلے بھی پارٹی آئین کے مطابق قانونی نہیں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پی ٹی آئی کے اپنے آئین کو رو سے فیصل آباد میں اس کی مکمل تنظیم سازی غیرقانونی ثابت ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کے آئین کی رو سے ریجنل…

Read More

غیرملکی این جی او کے سائنس میلہ کیلئے ’’سرکاری ‘‘انتظامات

فیصل آباد(نیوزلائن)ایک غیرملکی این جی او کے سائنس میلہ کیلئے سرکاری افسران سرگرم ہیں اور سرکاری و نجی سکولوں کواحکامات دئیے جارہے ہیں کہ لازمی شرکت کریں اور کامیاب بنائیں۔ صرف محکمہ تعلیم ہی نہیں دیگر محکموں کے سرکاری افسران بھی غیرملکی این جی او کے سائنس میلہ کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق ایک غیرملکی این جی او کیساتھ الحاق شدہ الف اعلان نامی این جی او فیصل آباد میں سائنس میلہ کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے۔ الف اعلان کے حوالے سے یہ بھی…

Read More

غیرملکی این جی او کے سائنس میلہ کیلئے’’سرکاری ‘‘انتظامات