کرپشن‘بدانتظامی‘استحصال :ڈویژنل ماڈل کالج تماشاگاہ بن گیا

فیصل آباد(احمد یٰسین)ڈویژنل ماڈل کالج فیصل آباد کو نئے پرنسپل نے تماشا گاہ بنا دیا۔فنڈز میں کروڑوں روپے کی کرپشن‘ اپنوں کو نوازنے‘ طلبہ و اساتذہ کا بڑے پیمانے پر استحصال اورانتظامی امور میں پرنسپل کی نااہلی کے سبب کالج و سکول کے تمام معاملات ٹھپ رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پرنسپل کے ظالمانہ روئیے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے اساتذہ نے امتحانات کا بائیکاٹ کیا ‘ معاملہ بات چیت سے حل کئے جانے کی بجائے دست و گریباں ہونے تک جا پہنچا۔ نیوزلائن کے مطابق کمشنر فیصل آباد مومن علی…

Read More