فیصل آباد کے سیاستدانوں کا نئی حلقہ بندیوں پر اظہار اطمینان

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد کے سیاستدانوں نے نئی حلقہ بندیوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ضلع کے 31حلقوں میں صرف چار اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ مسلم لیگ ن ‘ پیپلز پارٹی ‘ تحریک انصاف سمیت کسی پارٹی کے مقامی رہنما نے فیصل آباد ضلع کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نہیں کئے۔ چار اعتراضات بھی غیرمعروف افراد نے کئے ہیں اور یہ اعتراضات بھی الیکشن کمیشن کے قواعد کے مطابق نہیں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے سیاسی رہنما میڈیا میں تو حلقہ بندیوں پر معترض ہیں مگر الیکشن…

Read More

خیبر پختونخوا اور وفاق میں حکومت بنائیں گے،نواز شریف

سوات(نیوزلائن)میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ الزام خان کی چھٹی ہونے والی ہے، خیبر پختونخوا اور وفاق میں پھر حکومت بنائیں گے، امیر مقام آ کر لوٹا ہوا پیسہ نکلوائیں گے۔ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ (ن) لیگ پر اعتماد کرو گے تو جو کہو گے کر کے دکھاؤں گا۔ آپ نے صرف ووٹ کے تقدس کا وعدہ پورا اور میری ہدایات پرعمل کرنا ہے۔ نوجوانوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے جان کی قربانی بھی لگانی پڑی تو لگاؤں گا۔ سوات میں جلسے سے خطاب…

Read More