وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی گاڑی نان کسٹم پیڈنکلی

فیصل آباد(احمد یٰسین)مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب کے طاقتورترین وزیررانا ثناء اللہ خاں کے نان کسٹم پیڈ گاڑی استعمال کئے جانے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔وزیر قانون کو یہ گاڑی مسلم لیگ ن کے ہی ایک ایم پی اے کی طرف سے تحفے میں دی گئی اور وزیر قانون اس پر ملک بھر میں سفر کرتے رہے ہیں۔ کئی سالوں سے مسلسل نان کسٹم پیڈ گاڑی استعمال کرنے سے خود رانا ثناء اللہ کے علاوہ محکمہ کسٹم ‘ پولیس‘ ٹریفک وارڈنز ‘ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور دیگر…

Read More

الیکشن کمیشن نے 284سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کی

اسلام آباد(احمد یٰسین)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 284سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ان پارٹیوں کو اپیل کا حق دیا گیا تھا مگر کسی ایک بھی جماعت نے اپیل نہیں کی۔ رجسٹریشن منسوخ کی جانیوالی پارٹیوں کو ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں کرنے کی ااجازت نہیں ہوگی۔ نیوزلائن کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے لازمی قرار دیا تھا کہ وہ کم از کم اپنے دوہزار ممبران کی فہرست ‘ انکے شناختی کارڈ کی نقول سمیت الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں۔ ساتھ میں…

Read More

پنجاب حکومت نے سکول داخلہ مہم 2018ء کا آغاز کر دیا

  لاہور(نیوزلائن) پنجاب حکومت نے سکولوں میں بچوں کے 100فیصد داخلے کے ہدف کو یقینی بنانے کیلئے سکول داخلہ مہم 2018ء کا آغاز کر دیا ہے۔اس مہم کے دوران والدین کو یہ ترغیب دی جائے گی کہ وہ اپنے بچوں کو قریبی سکول بھیجیں تا کہ کوئی بچہ زیورِ تعلیم سے محروم نہ رہے۔وہ دن دور نہیں جب ہر گھرمیں علم کا دیپ جلے گا اور ہمارے ہونہار طلبا و طالبات کامیابی اور کامرانی کے جھنڈے گاڑیں گے۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے…

Read More

حکومت اپناکام خود کرے تو مداخلت نہیں کرینگے ٗ چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کور ٹ کے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہاہے کہ سرکار کے کرنے والے کام بھی ہمیں کرنے پڑرہے ہیں اگر حکومت اپنے کام خود کرے تو مداخلت نہیں کریں گے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں پمزہسپتال کے بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کے بند ہونے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کی۔ چیف جسٹس نے پمز ہسپتال کی جانب سے کیس کی نمائندگی کرنے والے ڈاکٹرامجد سے استفسار کیا کہ بون میرو سینٹر بند کرنے کی کیا…

Read More

ٹریفک وارڈن نے بچے کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور( نیوزلائن)غازی چوک میں تعینات ٹریفک وارڈن نے دس سالہ بچے کی اغواء کی کوشش ناکام بنا دی، رکشہ سوار اغواء کار فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ ٹریفک وارڈن سید اسد عباس نے بتایا کہ وہ غازی چوک میں مینول ٹریفک کو کنٹرول کر رہا تھا کہ اسی دورا ن ایک رکشے میں بیٹھے ہوئے بچے نے شور مچانا شروع کر دیا۔ ٹریفک وارڈن کے مطابق میں نے دوڑ کر رکشے کاپیچھا کیا جس نے کچھ دور جا کر بچے کو پھینک دیا اور فرار ہو گیا ۔…

Read More