تحریک انصاف کی ٹکٹ کیلئے مالی حیثیت بنیادی شرط قرار

لاہور(نیوزلائن)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی نامزدگی کا تین نکاتی فارمولہ ترتیب دیدیا ہے ۔ تین نکاتی فارمولے میں امیدوار کا مالی طور پر انتہائی مضبوط ہونا پہلی شرط قرار دیا گیا ہے ۔ اس فارمولے کے تحت تحریک انصاف نے صرف مضبوط امیدواروں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے ملک بھر کے انتخابی حلقوں میں زیادہ سے زیادہ اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ،عمران خان ٹکٹوں کے فیصلے پارٹی کے…

Read More

ووٹ اندراج،اخراج،درستگی کیلئے اڑھائی ہزار ڈسپلے سینٹر قائم

کراچی(نیوزلائن)عام انتخابات 2018 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک مرتبہ پھر عوام کو ووٹ کے اندراج،اخراج و درستگی کا آخری موقع دیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ محمد یوسف خان خٹک نے بتایاکہ پاکستان بھر کی طرح سندھ کے تمام اضلاع میں بھی 2585 ڈسپلے سینٹرز قائم کئے گئے ہیں ، 24اپریل تک ڈسپلے سینٹرز میں قائم مقررہ اسٹاف احسن طریقے سے اپنی ذمے داریوں کو سرانجام دے گا ، انہوں نے کہا کہ حیدرآباد ڈویژن میں640 ، ٹھٹھہ ڈویژن میں 228، میرپورخاص ڈویژن میں 355،…

Read More

دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

راولپنڈی(نیوزلائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے 62 افراد کے قتل میں ملوث 10 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی جب کہ 5 دہشت گردوں کو قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ دہشت گرد شہریوں کے قتل اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 5…

Read More

بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانہیں سکتا ٗآرمی چیف

راولپنڈی (نیوزلائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو مظالم کے ذریعے نہیں دبا سکتا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے عوام پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم…

Read More