ہماری انسداد بدعنوانی حکمت عملی کامیاب رہی‘ چیئرمین نیب

اسلام آباد (نیوزلائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب پاکستان کو کرپشن فری بنانے کیلئے پرعزم ہے، نیب کی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے، نیب افسران بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اپنی کوششوں کو دوگنا کریں۔وہ نیب کے علاقائی بیوروز کی ماہانہ کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ اجلاس کے دوران نیب کے تمام علاقائی بیوروز، پراسیکیوشن، آگاہی و تدارک سمیت نیب ہیڈ کوارٹرز کے تمام شعبوں اور نیب کی موجودہ انتظامیہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ…

Read More

اب خواجہ آصف جیل جائے گا: عمران خان کا دعویٰ

وزیرآباد(نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلی باری خواجہ آصف کے جیل جانے کی ہے ٗملک کے بڑے بڑے منی لانڈلر میں آصف زرداری بھی ملوث ہے، ان سب کے خلاف جنگ جاری رہے گی ٗسندھ میں گنے کے کاشتکار بھی رو رہے ہیں، ہم لاہور کے جلسے میں اپنے 100 دن کا پلان دیں ٗتاریخ میں پہلی بار ایک طاقتور کے خلاف فیصلہ دیا جس پر سپریم کورٹ کو سلام پیش کرتے ہیں ٗملک میں نیا دور شروع ہونے والا ہے، سب…

Read More