نواز شریف تاحیات نااہل‘ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ارکان پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت کی تشریح سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت سابق وزیر اعظم نوازشریف اور جہانگیر ترین کی نا اہلی تاحیات ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید شیخ، جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 5 رکنی لارجر بنچ نے مذکورہ کیس کی 10 سماعتوں کے بعد 14 فروری…

Read More

عمران زرداری بھائی بھائی : نواز شریف تاحیات نااہل نہیں ہوگا

سیالکوٹ (نیوزلائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنماء اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سیالکوٹ میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو جب جب مائنس کیا گیا وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آئے،مخالفین نے30 سال نواز شریف کو روکنے میں لگا دیئے لیکن روک نہیں سکے ، نااہلی کی مد ت تاحیات نہیں صرف اس وقت تک ہے جب تک یہ فیصلے دینے والے کرسیوں پر بیٹھے ہیں،فیصلہ اس لئے آیا کہ انہیں یقین ہوگیا ہے…

Read More