شہباز شریف کے10 چہیتے ڈپٹی کمشنرز میں سلمان غنی بھی شامل

فیصل آباد ( نیوزلائن)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے دس چہیتے ڈپٹی کمشنرزمیں ڈی سی فیصل آباد سلمان غنی کا نام بھی شامل ہے۔ سلمان غنی کے علاوہ اس لسٹ میں لاہور ‘قصور ‘ گجرات ‘منڈی بہاؤالدین‘ راولپنڈی ‘ بھکر ‘ جھنگ ‘ رحیم یار خاں اور بہاولنگر کے ڈپٹی کمشنر شامل ہیں۔فیصل آباد ڈویژن میں چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ جبکہ سرگودھا ڈویژن کے چارمیں سے تین اضلاع سرگودھا‘ خوشاب ‘ میانوالی کے ڈی سی اس حوالے سے شہباز شریف کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔جنوبی پنجاب…

Read More

قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں بھی فاٹا انضمام بل منظور

اسلام آباد(نیوزلائن) سینٹ میں فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے حوالے سے 31 ویں آئینی ترمیم منظور کر لی گئی، جے یو آئی اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کی طرف سے ترمیم کی مخالفت کی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس جس میں اکتیسویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی گئی جسے منظور کر لیا گیا جبکہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ارکان فاٹا کے انضمام کی ترمیم کے خلاف سینٹ سے واک آوٹ کر گئے۔ سینیٹر عثمان کاکٹر کا کہنا تھا حکومت آئینی ترمیم…

Read More

اصغرخان عملدرآمد کیس:سپریم کورٹ میں 31 مئی کو سماعت ہو گی

اسلام آباد(نیوزلائن) سپریم کورٹ میں اصغرخان عملدرآمد، نندی پور پلانٹ کرپشن اور تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیسز سمیت اہم مقدمات کی سماعت 31 مئی کو ہو گی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یہ مقدمات سنے گا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب اختر شامل ہوں گے جو 31 مئی کو اصغرخان عملدرآمد کیس کی سماعت کریں گے، عدالت نے اس مقدمے میں ایف آئی اے اور اٹارنی جنرل کو…

Read More

بیوروکرسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

  فیصل آباد(ندیم شہزاد سے)نگران حکومت تو فائنل نہیں ہوسکی مگر فیصل آباد کی تمام بیوروکریسی تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔کمشنر ‘ ڈپٹی کمشنر ‘ آر پی او‘ سی پی او سمیت تمام محکموں کے افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کرنے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ مقتدر حلقوں نے پنجاب حکومت کی مدت ختم ہونے کا وقت قریب آتے ہی اکھاڑ پچھاڑ کیلئے افسران کے نام فائنل کرنا شروع…

Read More

پارٹی ٹوٹنے کا خدشہ: ن لیگ اور تحریک انصاف اپنوں سےخوفزدہ

فیصل آباد(ندیم جاوید)مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت پارٹی ٹوٹنے کے خدشہ کے پیش نظر اپنے امیدواروں سے پارٹی نہ چھوڑنے کا حلف نامہ لینا شروع کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن سے بھی زیادہ تحریک انصاف کو اپنی پارٹی ٹوٹنے اوربہت بڑی تعداد میں رہنماؤں کے دوسری جماعتوں میں جانے کے خطرے کا سامنا ہے ۔ نیوزلائن کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو ہی نہیں پاکستان تحریک انصاف کو بھی اپنی پارٹی ٹوٹنے اور بڑی تعداد میں انتخابی سیاست کے شہ…

Read More