الیکشن مہم: سرکاری ملازمین کو تین تنخواہیں اضافی دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزلائن) وفاق کے سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، وزیرِاعظم نے تمام ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان کر دیا، مستقبل میں مستقل پالیسی بنانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ زیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے تین ماہ کی بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرِاعظم آفس نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم کے پرنسپل سیکریٹری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِاعظم نے چیئرمین اقتصادی رابطہ کمیٹی…

Read More