اقتدار امپائرکی انگلی سے کسی کو نہیں ملے گا‘ مریم اور نگزیب

لاہور (نیوزلائن)سابق وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ امپائر کی انگلی سے اشارے سے کوئی اقتدار میں نہیں آئیگا فیصلہ عوام کے ووٹ سے ہی ہوگا ٗ‘تحر یک انصاف کی ہر خواہش دم توڑ رہی ہے کیونکہ (ن) لیگ میں کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہم سب نوازشر یف اور شہبا زشر یف کی قیادت میں متحد ہیں ‘شہبا زشر یف اور مر یم نواز سمیت (ن) لیگ کی قیادت نے کہاں کہاں سے الیکشن میں حصہ لینا ہے حتمی فیصلہ جلد ہوجائیگا ۔ایک…

Read More

فیصل آباد کی بیوروکرسی میں اکھاڑ پچھاڑ کیلئے لسٹیں تیار

فیصل آباد(ندیم شہزاد سے)الیکشن کمیشن اور عبوری حکومت نے فیصل آباد سمیت پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کرلیا ہے ۔تبدیلی کیلئے لسٹیں تیار ہیں ۔کمشنر ‘ ڈپٹی کمشنر ‘ آر پی او‘ سی پی او سمیت تمام محکموں کے سربراہان بدلے جائیں گے ۔صوبائی سیکرٹریز کو بھی ہٹایا جا رہا ہے۔ متعدد افسران کو صوبہ بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ بہت سے ایک سے دوسرے شہر بھیجے جائیں گے۔ فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کے انتہائی مخالف اور مسلم لیگ…

Read More

انصاف دو: بزرگ چیف جسٹس سکواڈکی گاڑی کے سامنے لیٹ گیا

لاہور(نیوزلائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی لاہور میں کیسز کی سماعت کرنے کی اطلاع پر سائلین کی ایک بڑی تعداد صبح سویرے ہی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئی ،باریش بزرگ داد رسی کیلئے چیف جسٹس کے سکواڈ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی سائلین کی ایک بڑی تعداد چیف جسٹس کی آمد سے قبل ہی سپریم کورت لاہور رجسٹری کے باہرپہنچ گئی اور ان میں سے کئی نے مطالبات کے حق میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔صبح…

Read More