بھٹو کی تلواریا بے نظیر کا تیر: زرداری اور بلاول میں سردجنگ

فیصل آباد(احمدیٰسین)عام انتخابات میں ذوالفقار علی بھٹو کے انتخابی نشان تلوار کے ساتھ حصہ لیا جائے یا محترمہ بے نظیر بھٹو کے انتخابی نشان تیر کے ساتھ مخالفین کا مقابلہ کیا جائے۔ اس اہم معاملے پر تلوار والی جماعت پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور تیر والی جماعت پی پی پی پی کے سربراہ آصف علی زرداری میں سرد جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق پیپلزپارٹی کی رجسٹرڈ کروائی گئی دونوں جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کو انتخابی نشان الاٹ کئے جاچکے ہیں۔…

Read More

عمران خان کے کاغذات پرسیتا وائٹ کی بیٹی کا اعتراض دائر

کراچی (نیوزلائن) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حلقہ این اے 243سے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کردیا گیا ہے جس کے بعد ریٹرننگ آفیسر نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اسکروٹنی کیلئے طلب کرلیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی شہلا رضا نے این اے 243 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ ان کا عمران خان سے مقابلہ ہوگا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حلقہ این اے 243 میں الیکشن لڑنے کو ایڈوکیٹ عبدالوہاب کی جانب سے چیلنج کیا گیا ہے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی پارٹی…

Read More