بیگم کلثوم نواز کی حالت نازک: وینٹی لیٹر پر منتقل

لندن(نیوزلائن)لندن میں بیگم کلثوم نواز کی حالت نازک ہو گئی انہیں مصنوعی سانس پر منتقل کر دیا گیا جبکہ نواز شریف اور مریم نواز بھی ہسپتال ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کلثوم نواز دل کی تکلیف کے باعث آئی سی یو میں گر پڑیں، انہیں دل کا دورہ بھی پڑا، بعد ازاں انہیں مصنوعی تنفس پر منتقل کر دیا گیا…

Read More

غیرقانونی ٹھیکے: مفتاح اسماعیل کیخلاف نیب انکوائری شروع

کراچی (نیوزلائن)وفاقی احتساب بیورو نے غیرقانونی ٹھیکے دینے کے الزام مسلم لیگ نے کے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق انکوائری کیلئے مفتاح کو نیب نے طلب کرلیا ہے ۔نیب کی جانب سے مفتاح اسماعیل کو جاری کیے گئے نوٹس کے متن کے مطابق مفتاح اسماعیل کو20 جون کو نیب کراچی کے دفتر میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ مفتاح اسماعیل پر ایس ایس جی سی چیئرپرسن کی حیثیت سے غیر قانونی ٹھیکے دینے ‘جے جے وی ایل کو ایس…

Read More