پاکستانی چوکی پر حملہ ناکام‘5دہشت گرد ہلاک‘ 3جوان شہید

راولپنڈی(نیوزلائن) پاک فوج نے افغان دہشتگردوں کی پاکستان چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، پانچ تخریب کاروں کو جہنم واصل کر دیا گیا، حوالدار سمیت تین جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستانی چوکی پر ایک اور حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ افغان بارڈر سے حملہ شمالی وزیرستان کی ایجنسی شوال کے علاقے میں کیا گیا۔ دہشتگرد پوسٹ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے جسے پاک فوج کے جوانوں…

Read More

افغانستان :آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث ملا فضل اللہ ہلاک

راولپنڈی(نیوزلائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو افغان صدر اشرف غنی کا فون، صوبے کنڑ میں مولوی فضل اللہ کے ہلاکت کی خبر شئیر کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مولوی فضل اللہ کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی خبر شیئر کی۔ مولوی فضل اللہ کو افغان صوبے کنڑ میں ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

Read More