زرداری صدر فائنل‘ وزارت عظمیٰ کیلئے سات ناموں پر غور

اسلام آباد(حامدیٰسین)اقتدار کی غلام گردشوں میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری کا نام اگلے صدر مملکت کیلئے فائنل کئے جانے کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ وزارت عظمیٰ کیلئے کئی نام زیرغور ہیں مگر ان میں عمران خان اور شہباز شریف دونوں شامل نہیں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق مقتدر حلقوں میں 25جولائی کے بعد کے سیٹ اپ پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔’’دوست‘‘ چاہتے ہیں کہ اگلا سیٹ اپ ایسا بنایا جائے کہ اس کا تاثر بھی اچھا ابھرے جبکہ ان کے مقاصد بھی پورے ہو…

Read More

پشاور ریپڈ بس منصوبے میں کرپشن:نیب نے کھاتہ کھول لیا

پشاور(نیوزلائن) نیب ان ایکشن،تحریک انصاف کے بس ریپڈ منصوبے کا کھاتہ کھل گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بی آر ٹی منصوبے میں انکوائری کے احکامات جاری کردیئے۔بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن اور کمیشن کی اطلاعات ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل نیب فرمان اللہ خان نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ نیب نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے سب سے بڑے منصوبے میں تحقیقات کے لئے ٹیم کی تشکیل کو حتمی شکل دے دی۔۔ذرائع کے مطابق پانچ رکنی…

Read More

الیکشن کا طبل بج گیا: ساڑھے 12ہزار امیدوار میدان میں تیار

اسلام آباد(نیوزلائن) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر انتخابات لڑنے والے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، جنرل اور مخصوص 1070 نشتوں پر 12 ہزار 570 امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق، قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشتوں پر 3459 اور 60 مخصوص نشتوں پر 216 امیدوار میدان میں ہیں، پنجاب اسمبلی کی 297 جنرل نشتوں کے لیے 4036 جبکہ 74 مخصوص نشتوں پر 206 میں دنگل پڑے گا۔ سندھ اسمبلی کی 129 جنرل نشتوں پر 824 جبکہ مخصوص 38 نشتوں پر 130 امیدواروں…

Read More

نوازشریف اور شہباز شریف کے اختلافات میں شدت آگئی

اسلام آباد(حامدیٰسین) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا بیانیہ اور حکمت عملی قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں جبکہ دونوں کے مابین اختلافات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں۔اختلافات میں شدت کی وجہ سے ملک بھرمیں مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچ رہا ہے اور الیکشن میں ناقابل تلافی نقصان کا احتمال ہے۔نیوزلائن کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف فوج اور عدلیہ کیخلاف اپنے بیانئے سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہیں جس کی وجہ سے مسلم…

Read More