خیبر پولیس اور نیب کیپٹن صفدر کو پکڑنے میں ناکام

اسلام آباد(نیوزلائن)خیبر پختونخواہ کی پولیس اور نیب کی ٹیمیں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کو پکڑنے میں ناکام رہی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق کیپٹن صفدر احتساب عدالت سے فیصلہ سنائے جانے کے وقت مانسہرہ میں موجود تھے۔ پولیس کی مدد سے نیب حکام نے کیپٹن صفدر کو پکڑنے کی کوشش کی مگر اس میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر فیصلہ سنائے جانے کے وقت عوامی اجتماع میں تھے۔ ان پر نظر بھی رکھی…

Read More

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا : ن لیگ کو سیاسی فائدہ ہوگا‘زرداری

اسلام آباد (نیوزلائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو فیصلے کا سیاسی فائدہ ہو گا ٗ جمہوریت ہی ملک و قوم کے مفاد میں ہے ٗانتخابات کے شفاف ہونے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ٗ کوئی جماعت بھی عمران خان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف فیصلہ آ تو گیا ہے لیکن ابھی ان کے پاس ریلیف کے لیے…

Read More

مریم نواز کو سزا بوگس کاغذات عدالت میں جمع کروانے پر ہوئی

اسلام آباد(نیوزلائن)ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو مجموعی طور پر سات سال قید اور 20لاکھ پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ احتساب عدالت کے فیصلے میں مریم نواز کوسنائی گئی سزا کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ مریم کو براہ راست کرپشن کرنے اور غیرقانونی اثاثہ جات بنانے کا مجرم قرار دنہیں دیا گیا۔ احتساب عدالت کے فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ مریم نواز نے عدالت میں بوگس دستاویزات جمع کروائیں۔ مریم نواز نے…

Read More

عوام باہر نکل آئیں: جیل جانے کیلئے تیار ہوں‘ نواز شریف

لندن (نیوزلائن) مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے اہلیہ کے ہوش میں آتے ہی وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپنی جدو جہد جیل سے بھی جاری رکھونگا ۔ عوام 25 جولائی کو ووٹ دے کر ان کیخلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنادیں ٗ ہاں میں ہاں نہ ملانے اور خوشامد نہ کر نے پر مجھے اور بیٹی کو سزا سنائی گئی ٗ مکروہ کھیل کا حصہ بننے والوں کو پچھتانا پڑے گا ٗ کوئی سیاسی پناہ نہیں لے رہا ٗ…

Read More