الیکشن کمشنر چنیوٹ کو حراساں کرنے والوں کیخلاف مقدمہ


چنیوٹ (نیوزلائن) ووٹر لسٹوں کی فراہمی میں تاخیر پر مقامی لیگی ایم پی اے امتیاز لالی کے بھائی اور چیف الیکشن کمیشن آفیسر چنیوٹ کے درمیان مبینہ طور پر تلخ کلامی الیکشن کمیشن آفیسر کو حراساں کرنے کا الزام چنیوٹ ایم پی اے امتیاز لالی کے بھائی اسد کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق لیگی ایم پی اے کے بھائی اسد لالی نے ووٹر لسٹ نہ دینے پر چیف الیکشن کمیشن کو حراساں کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنر کو آفس میں اسلحہ کی نمائش کرتے ہوے دھمکیاں اور گالیاں دیں۔

Related posts