آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا الیکشن لڑنے کا اعلان

گڑھی خدا بخش(نیوزلائن)آصف زرداری نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ کہتے ہیں بلاول بھٹو اور میں الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں جائیں گے۔ افسوس ہے کہ میاں صاحب نے ہماری جمہوریت کا خانہ خراب کر دیا۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا موجودہ پارلیمنٹ میں اور بلاول بھٹو الیکشن لڑ کر جائیں گے۔ بلاول بھٹو لاڑکانہ سے اور میں نواب شاہ سے الیکشن لڑوں گا۔ انہوں نے کہا ہم اس بادشاہت کو ہم نہیں چھوڑیں گے۔ کیا آپ ایسا پاکستان…

Read More