ارب پتی افراد کی فہرست جاری، بل گیٹس پہلے، زکر برگ پانچویں امیر ترین قرار

نیویارک(نیوزلائن)دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی گئی، مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس پہلے جبکہ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ پانچویں امیر ترین آدمی قرار پائے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیر ترین افراد کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کرنے والے ادارے فوربیس کے مطابق بل گیٹس 86.5بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی قرار پائے ہیں ۔جبکہ گذشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت 75بلین ڈالر تھی۔اسی طرح فیس بک کے بانی مارک زکر برگ گذشتہ سال 44.6بلین…

Read More