امریکی ایجنسی پاکستانی موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں ملوث رہی

اسلام آباد (نیوزلائن) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی سول اور فوجی قیادت کی جاسوسی میں ملوث امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی پاکستان کے موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں بھی ملوث رہی ہے۔ این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کے مطابق امریکی ایجنسی این ایس اے کئی عالمی رہنماوں کی جاسوسی کے لئے وائر ٹیپنگ اور دیگر سائبر ہتھیار استعمال کرتی رہی ہے۔ وکی لیکس نے سیکڑوں مختلف نوعیت کے سائبر ہتھیاروں کا بھی انکشاف کیا ہے ، پاکستانی موبائل سسٹم کی ہیکنگ کے لئے این ایس…

Read More