انسپکٹر کا خاتون ٹیچر کی تلاشی لینے پراصرار، انکار پر ہاتھا پائی

ایبٹ آباد(نیوزلائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے میٹرک امتحانات کے دوران انوکھا واقعہ پیش آگیا، امتحانی انسپکٹر نے ایک خاتون ٹیچر کی جسمانی تلاشی کی خواہش ظاہر کرڈالی، سپرنٹنڈنٹ امتحان سمیت دیگر عملے کی مداخلت کے باوجود شوقین مزاج انسپکٹر اپنی حرکات سے باز نہ آیا اور خاتون کے ساتھ ہاتھاپائی پر اترآیا جس پر خاتون ٹیچر نے احتجاج شروع کردیا اور امتحانی سنٹر میدان جنگ میں تبدیل ہوگیا۔ اطلاع بورڈ آفس تک پہنچ گئی لیکن انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی اور نہ ہی کوئی کارروائی کی گئی۔…

Read More