آزاد تجارتی معاہدے کا ناجائزاستعمال: قومی خزانے کوکروڑروں روپے کا نقصان

کراچی(نیوزلائن) پاکستان کسٹمز کے ماتحت اداروں نے آزاد تجارتی معاہدے، سافٹا کے ناجائزاستعمال اورجعلی بل آف لیڈنگ پرہونے والی کلیئرنس کوبے نقاب کرتے ہوئے ریونیو کی مد میں قومی خزانے کومجموعی طور پر6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے نقصانات کی نشاندہی کرتے ہوئے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے درآمدکنندگان کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن نے بعداز کسٹمز کلیئرنس درآمدات کے ڈیٹاکی جانچ پڑتال کی تو انکشاف ہواکہ درآمدکنندگان میں شامل میسرز پی جی انٹرپرائزز، میسرزدی ٹائمز، میسرز ڈبلیواے ٹریڈنگ، میسرز…

Read More