برائلر مرغ کھانے سے انسان کابیماریوں کیخلاف مدافعتی نظام ختم ہونے لگا

لاہور (نیوزلائن) چکن آج امیر غریب ، چھوٹے بڑے سب کی پسندیدہ غذا ہے۔ دو ڈھائی عشروں میں ہی اس کا رواج بڑھا ہے۔ اصل میں یہ چوزے ہیں ۔ اس لئے ان کے گوشت کو کہا جاتا ہے۔ مرغی تو ہے۔ اس چکن کی افزائش پہ اگر نظر ڈالیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ایک فارمی چوزہ صرف ڈیڑھ دو ماہ میں مکمل مرغی کے سائز کا ہو جاتا ہے۔آخر کیوں ؟ جبکہ دیسی چوزہ تو چھ ماہ میں مرغی جیسا ہوتا ہے مکمل مرغی تو وہ سال…

Read More