برج ٹاؤن ٹیسٹ : پاکستان کے پہلی اننگز میں تین وکٹوں پر172 رنز

  برج ٹاؤن(نیوزلائن)پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کے 312 رنز کے جواب میں تین وکٹوں کے نقصان پر172 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کنگسٹن اوول بارباڈوس میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کو کالنی آندھی کا اسکور ختم کرنے لیے مزید 140 رنز درکار ہیں جب کہ سات وکٹیں باقی ہیں۔ دوسرے دن کے اختتام پر اوپنر اظہر علی 81 اور کپتان مصباح الحق رنز بنا چکے تھ کینسنگٹن اوول گراؤنڈ میں…

Read More