بول ٹی وی کا مالک رشوت دے کر مقدمہ سے رہا ہوا‘ ایڈیشنل سیشن جج معطل

اسلام آباد(نیوزلائن)بول ٹی وی کا مالک شعیب شیخ مبینہ طور پر ایڈیشنل سیشن جج اسلام آبادپرویز القادر کو 50لاکھ روپے رشوت دے کر اپنے خلاف مقدمہ سے بری ہوا۔ الزام سامنے آنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس معاملے کی ڈیپارٹمنٹل انکوائری کروائی۔ انکوائری کمیٹی نے جج کو برخاست کرنے کی سفارش کردی ہے تاہم عدالت عالیہ نے جج کو معطل کردیا ہے اور اسے شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کے حوالے سے الزام سامنے آیا ہے کہ وہ…

Read More