بھٹو اور قائداعظم

کراچی (نیوزلائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اورپاکستان کے نویں وزیرِاعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی اڑتیسویں برسی ملک بھر میں منائی جارہی ہے‘ ایک مرتبہ قائداعظم محمد علی جناح نے انہیں انتہائی مفید مشورہ دیا تھا جس پر عمل کرکے وہ پاکستان کی انتہائی قد آور شخصیت بنے۔ذوالفقارعلی بھٹو5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، اس وقت کون جانتا تھا کہ وہ بین الاقوامی قد آورسیاسی شخصیت کے روپ میں اُبھرکرسامنے آئیں گے، ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو بھی سیاست کے میدان سے وابستہ رہے تھے۔آپ نے ابتدائی تعلیم کے بعد اُنیس…

Read More