جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا 4ارب کا بجٹ‘ حکومتی گرانٹ ایک فیصد بھی نہیں

فیصل آباد(ایچ وائی احمد)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد رواں مالی سال کے دوران چار ارب روپے کے اخراجات کرنے کو ہے اور خوش قسمتی سے اس کیلئے یونیورسٹی کوکشکول لے کر گھومنے کی ضرورت نہیں پڑی۔یونیورسٹی کا سالانہ بجٹ چار ارب روپے سے متجاوزہو گیا مگر حیران کن طور پر اس میں پنجاب حکومت کی گرانٹ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔جامعہ کی اپنے ذرائع سے آمدن اتنی زیادہ ہے کہ اسے کسی کے سامنے کشکول پھیلانے کی ضرورت ہی نہیں۔ یونیورسٹی کو سب سے زیادہ گرانٹ ایچ ای سی…

Read More