جےآئی ٹی ممبران کی جاسوسی کا آئی بی نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(نیوزلائن)جے آئی ٹی ممبران کی جاسوسی کی گئی آئی بی نے اعتراف کرلیا ڈی جی انٹیلی جنس بیوروکی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ایجنسی قومی اہمیت کے ہرمعاملے کی معلومات اکٹھی کرتی ہے۔ بلال رسول اور ان کی اہلیہ کو ہراساں نہیں کیا۔ نیوزلائن کےمطابق جے آئی ٹی ممبران کے کوائف اکٹھے کئے کیونکہ قومی اہمیت کے ہر معاملے کی معلومات اکٹھی کرنا معمول کا کام ہے۔ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر تعینات افسران کا ڈیٹا بھی جمع کرتے ہیں یہ…

Read More