جے آئی ٹی بننے سے پارلیمنٹ کی بالادستی متاثرہوئی:یوسف رضا گیلانی

لوئر دیر(نیوزلائن)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی بننے سے پارلیمنٹ کی بالادستی متاثرہوئی ہے،وزیر اعظم نواز شریف سے تحقیقاتی ٹیم کے سوالات ایوان کے وقار کے خلاف ہے،تمام ادارے پارلیمنٹ کے ماتحت ہیں، سب کو ساتھ لے کرچلناہی جمہوریت کا اصل حسن ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف ر ضاگیلانی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی میں پاکستان پیپلز پارٹی حصہ دار نہیں ہے ، سب کو ساتھ لے کرچلناہی جمہوریت کا اصل حسن ہے۔پیپلز پارٹی نہ پہلے…

Read More