جے آئی ٹی کے سامنے پیشی،شہباز شریف سے ساڑھے3گھنٹے پوچھ گچھ

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف پاناماکیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے،جے آئی ٹی نیشہبازشریف سے ساڑھے تین گھنٹے سے زائدوقت تک پوچھ گچھ کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاناماکیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجدضیاء کی سربراہی میں اجلاس ہوا،جس میں وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف پیش ہوئے۔وزیراعلیٰ شہبازشریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی سے قبل پنجاب ہاؤس اسلام آبادمیں اہم اجلاس بھی ہوا۔ شہبازشریف سے پاناماکیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ساڑھے تین سے زائدوقت سوالات کیے۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف سے سپریم کورٹ کی…

Read More