حجاب کے نام پر فیشن اور کاروبار

فیشن برانڈز اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے ایسی خواتین کو اپنے اشتہارات میں دکھایا جاتا ہے جو اسلامی طرز میں سر پر سکارف لیتی ہیں لیکن کئی وجوہات کی بنا پر بعض مسلمان خواتین اس نئے رجحان پر زیادہ خوش نہیں ہیں۔ ڈولچے اینڈا گبانا، ایچ اینڈ ایم ، پیسپی، نائیکی ایسے چند بڑے نام ہیں جنھوں نے اپنے مرکزی اشتہارات میں عورتوں کو روایتی اسلامی طرز کے حجاب میں دکھایا ہے۔ حجاب کے بارے میں ہمیشہ ہی حقوق نسواں کے علمبرداروں، مذہبی قدامت پرستوں، سیکولر خیالات رکھنے…

Read More