حکومت نے تمام نجی بینکوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کر دئیے

اسلام آباد(حامد یٰسین)پاکستان کے تمام نجی بینکوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز حکومت نے فارغ کر دئیے۔بینکنگ کے شعبہ میں بحران پیدا ہو گیا۔ کئی بینکوں میں کام ٹھپ‘ لوگوں کی رقوم کی ترسیل متاثر ہونے اور رقوم مرنے کے خدشات مارکیٹ میں گردش کرنے لگے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت کے اہم رہنما اسحاق ڈار نے ایک ایس آر او جاری کیا ہے جس کے ان ڈائریکٹ اثرات سے ملک کے تمام نجی بینکوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرزفارغ ہو گئے ہیں۔ ایس آر او میں براہ…

Read More