خوف یا غفلت:یوم پاکستان کی تقریب سے عوامی نمائندے اور افسر شاہی غائب

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد میں یوم پاکستان کی تقریب کا رنگ پھیکا ہی رہا۔ افسر شاہی نے تقریب منائی نہ عوامی نمائندوں نے یوم پاکستان کی تقریب کو چار چاند لگانے کی زحمت گوارہ کی۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں یوم پاکستان کی تقریب میں افسر شاہی اور عوامی نمائندوں کی اکثریت شریک نہ ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں ہونے والی پرچم کشائی تقریب میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی اور دو صوبائی وزراء‘ فیصل آباد کے تمام بارہ ایم این ایز‘ چھبیس ایم پی ایز‘ میئر‘…

Read More