کراچی کے شہری کی اراضی پر فیصل آباد کے ن لیگی ایم پی اے نے قبضہ کر لیا

فیصل آباد(ندیم جاوید)رینجرز‘ فوج اور حکومت کہاں ہیں۔ فیصل آباد میں میاں شہباز شریف کا نام استعمال کر کے کراچی کے رہائشی شہری کی ایک ارب روپے کی اراضی جعل سازی سے ن لیگی ایم پی اے نے اپنے ساتھیوں کے نام پر منتقل کروا لی اور قبضہ جما لیا۔ جعلی انتقال اور قبضے کیلئے اراضی مالک کا جعلی شناختی کارڈ بنایا گیا۔ جعلی افراد سے بیانات کروائے گئے۔ علاقے کے چیئرمین یونین کونسل نے جعلی شخص کی شناخت کردی۔ پٹواری‘ تحصیل دار اور ریونیو افسران جعل سازی کا علم…

Read More