زائد المیعاد درآمدی ادویہ کی کلیئرنس کا انکشاف

کراچی(نیوزلائن)ملک میں زائد المیعاد درآمدی ادویہ کی کلیئرنس کا انکشاف ہوا ہے جو منظم گروہ کی جانب سے پاکستان کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کلکٹریٹ سے کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق میسرزالحیات انٹرپرائززنے چین سے جیلاٹین نامی کیپسول کا 2500 کلوگرام وزنی کنسائمنٹ درآمدکیا تھا جس میں 56 کلوگرام جیلاٹین کیپسول زائد المیعاد تھے، مذکورہ درآمدکنندہ کمپنی نے کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹ برج کمپنی کی باہمی ملی بھگت سے مذکورہ کنسائمنٹ میں موجود 56 کلوگرام زائد المیعادکیپسول کی کلیئرنس کسٹمزحکام کوچکمادے کر حاصل کی اوریہ چکما متعلقہ کلیئرنگ ایجنٹ نے جیلاٹین کیپسول کے 7…

Read More