زرداری اور بلاول میں شدید اختلافات ‘ دونوں کی پالیسی میں بھی تضاد

اسلام آباد(حامد یٰسین)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان پارٹی کو چلانے اور ملکی سیاست کے حوالے سے شدید اختلافات اپنی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں جبکہ دونوں کی مسلم لیگ ن کی حکومت کے حوالے سے پالیسی میں بھی شدید تضاد ہے۔نیوزلائن کے مطابق بلاول بھٹو پی پی پی کو اپنے پر جوش انداز میں چلانا چاہتے ہیں اور پارٹی میں جوشیلے کارکنوں کو آگے لانے کے حامی ہیں۔ بلاول مسلم لیگ ن کے حوالے سے مفاہمتی پالیسی کے بھی شدید…

Read More