سکیورٹی گارڈ: جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکا سب سے طاقتور افسر

فیصل آباد(احمد یٰسین)یونیورسٹیاں کسی بھی ملک‘ کمیونٹی‘ شہرمیں تحقیق و تدریس کے پیمانے‘ طلبہ و اساتذہ کی تکریم اور تہذیب و ثقافت کے اثرات کو جاننے‘ ماپنے اور جانچنے کا بہترین مقام اور ذریعہ مانی جاتی ہیں۔پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پبلک سیکٹر کی جنرل کیٹگری کی پہلی اور واحد یونیورسٹی کا اعزاز”جی سی یونیورسٹی فیصل آباد“کو حاصل ہے مگر کیا ہی افسوس کا مقام کہ جی سی یونیورسٹی کو دیکھ کر اس میں جا کر اس کا ماحول دیکھ کر کسی”ایم سی گرلز ہائی سکول“ سے…

Read More