سگریٹ کی درآمد میں حکومت کو کروڑوں کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزلائن)ملک بھر میں سگریٹوں کی درآمد میں کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے اور فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل بے نقاب کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن اسلام آباد کو ذرائع سے اطلاع ملی کہ لاہور کے ڈسٹری بیوٹر میسرز نیمیرک ڈسٹری بیوشن کی جانب سے جاپان ٹوبیکو انٹرنیشنل کے کیمل سگریٹ برانڈ درآمد کیے جا رہے ہیں جن پرقانون کے مطابق فیڈرل ایکسائز…

Read More