سیون نیوزکے ورکر تنخواہوں کو ترس گئے‘اجتماعی خود کشیوں پر غور

لاہور(نیوزلائن)ویسے تو آج کل کھمبیوں کی طرح نئے سے نیا ٹی وی چینل کھل گیا ہے لیکن بظاہر اپنی ریٹنگ کا دعویٰ کرنے والے اکثر چینلز اپنے ملازمین کی تنخواہ بھی ادا کرنے سے قاصر ہیں- ایک ویب سائٹ کے مطابق چینل 7 نے تین ماہ سے اپنے ورکرز کو تنخواہ نہیں دی جبکہ مذکورہ چینل کے ڈائریکٹر نیوز بھی دو ماہ کی تنخواہ سے محروم ہیں-چینل 7 کی مارکیٹنگ ٹیم تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے پہلے ہی چینل سے علیحدہ ہوچکی ہے، مارکیٹنگ ٹیم کا کہنا ہے کہ…

Read More