شرجیل خان اور خالد لطیف کیخلاف تحقیقاتی ٹریبونل قائم

لاہور (نیوزلائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف 3 رکنی ٹربیونل بنا دیا ہے ۔ کھلاڑیوں کے خلاف آئندہ ہفتے سے تحقیقات شروع ہوں گی ۔ پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت ، شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف کرکٹ بورڈ نے تین رکنی ٹربیونل قائم کر دیا ، ٹربیونل کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر کریں گے ۔ وسیم باری اور سابق چیئرمین پی سی بی جنرل ریٹائرڈ توقیر ضیا کو بھی ٹربیونل کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ ٹربیونل آئندہ…

Read More