شہباز شریف حکومت نے اربوں روپے کی کرپشن کی‘ وائٹ پیپرجاری

لاہور(نیوزلائن) تحریک انصاف نے حکومت پنجاب کے منصوبوں اور سکیموں کیخلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا ، تحریک انصاف نے قرض اتارو ملک سنوارو سے لیکر سستی روٹی ، پیلی ٹیکسی ، میٹرو بس ، آشیانہ سکیم تک تمام منصوبوں کو فراڈ منصوبے قرارددیدیا ۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید کی جانب سے جاری وائیٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ سستی روٹی سکیم بڑی طرح فلاپ ہوئی اور اس کے بند ہونے کے کئی سال بعد بھی حکومتی جماعت کے ارکان کو سبسڈی والا…

Read More