شہد کی مکھیوں کا حملہ، اوپن یونیورسٹی کا 1 ملازم جاں بحق، 7زخمی

اسلام آباد(نیوزلائن) شہد کی مکھیوں کے حملے سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ایک ملازم جاں بحق سات افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے باغیچے میں کام کرتے مالیوں پر شہد کی مکھیاں ٹوٹ پڑیں، مکھیوں کے جان لیوا حملے میں گلزار نامی شخص موقع پر جاں بحق بجکہ سات افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد دینے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے جاں بحق ملازم کی آخری رسومات کے لئے چالیس ہزار روپے…

Read More