عالیہ بھٹ نے امیتابھ اور عامر کیساتھ فلم ٹھکرادی

ممبئی(نیوزلائن)بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور عامر خان کے ساتھ فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرادی۔بالی ووڈ کے نوجوان اداکار و اداکارائیں امیتابھ بچن اور عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں اور کئی سینئر اداکار بھی دونوں اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کو خوش قسمتی قرار دیتے ہیں لیکن اب اداکارہ عالیہ بھٹ کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کو بالی ووڈ اسٹار…

Read More