عامر سہیل کے ریمارکس وطن دشمنی‘ پی سی بی پیمرا کو شکائت کریگا

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل کے مبینہ نامناسب ریمارکس پر پیمرا سے باقاعدہ احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیمرا کے چیرمین ابصار عالم نے بتایا کہ انھیں ابھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے لیکن شکایت موصول ہونے پر اس معاملے کو قانون کے مطابق دیکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ عامر سہیل نے گذشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر تبصرہ کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد اور ٹیم پر تنقید کی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا…

Read More